پیارے بچو! Make One Smile کی طرف سے آ پ کو اچھی اچھی کہانیاں سنائی جاتی ہیں۔ آج آپ کے لیے ایک اور اچھی سی کہا نی لے کر آیا ہوں، جس کا عنوان ہے "بیوقوف گدھا"۔
پیارے بچو! یہ ایک بیوقوف گدھے کی کہانی ہے جوایک کتے کو اُس کی اچھی زندگی بسر کرتے ہوئے برداشت نہ کر سکا اور حسد کرنے لگا۔ چونکہ حسد بہت بُری بلا ہے اس لیے گدھے کو ماربھی کھانا پڑی۔
تو آئیے بچو! اب ہم آپ کو اُس گدھے کی کہانی سناتے ہیں۔
Moral Lesson: (اخلاقی سبق)
پیارے بچو! اس کہانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ کسی سے حسد نہیں کرنا چاہیے۔ چاہے وہ کتنی ہی اچھی زندگی کیوں نہ گزار رہا ہو، یا اُس کے پاس اچھی اچھی چیزیں ہوں، جو آپ کے پاس نہیں ہیں۔ تو ان چیزوں کی وجہ سے آپ کو حسد نہیں کرنا چاہیے۔ بلکہ خوش اخلاقی سے پیش آنا چاہیے۔ ہاں! اگر آپ کو کوئی چیز ضرورت ہے جو کسی دوسرےکے پاس ہے تو آپ اُس سے مانگ سکتے ہیں اور بدلے کے طور پر اپنی چیزیں بھی اُس سے ضرور شئیر کریں تاکہ آپ دونوں کے درمیان اچھا تعلق اور دوستی قائم رہے۔
تو پیارے بچو! امید ہے آپ کو میری بات سمجھ آ گئی ہوگی اور آپ کبھی بھی حسد نہیں کریں گے کیونکہ یہ بہت بُری بات ہے اور یہ انسان کو دنیا میں رُسوا کر دیتی ہے۔ جیسا کہ بیوقوف گدھے کے ساتھ ہوا۔
I hope, you liked this funny story. You can read more interesting Funny Stories, Humorous Stories, Funny Short Stories, Interesting Stories in Urdu, Urdu Short Stories, Story in Urdu Funny, Urdu Stories for Kids, Funny Stories for Kids, and more interesting stories just right here: Funny Stories, Stories for Kids and Funny Posts.