پیارے بچو! آج ہم آپ کے لیے ایک اور پیاری سی کہانی پیش کر رہے ہیں جو ایک پری کی ہے جس کا نام تھا "نیلم پری"۔
ہر منگل کو پرستان کی پریاں جانوروں کے ساتھ موج مستی کرنے اور کھیلنے کے لیے ایک باغ میں آتی تھیں۔ ان پریوں میں ایک پری نیلم پری تھی جس کے پَر سات رنگ کے تھے اور جب وہ آسمان پر اڑتی تو اس کے پروں میں سے سات رنگ کی روشنیاں نکلتیں۔ جیسے دھنک " قوس و قزح " نے بارش کے بعد آسمان پر رنگ بکھیرے ہوتے ہیں۔
تو آئیے بچو! اب ہم آپ کو پوری کہانی سناتے ہیں کہ نیلم پری باغ میں جانوروں کے ساتھ کیسا وقت گزارتی تھی۔
Neelum Pari |
اخلاقی سبق : Moral Lesson
پیارے بچو! بارش اللہ تعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہے۔ بارش کی وجہ سے زمین میں ہریالی اور زرخیزی آتی ہے اور ہمارے لیے طرح طرح کی سبزیاں اور نباتات اگتے ہیں۔ درختوں میں بھی تازگی آ جاتی ہے اور موسم بھی خوشگوار ہو جاتا ہے۔ اس لئے بارش کی وجہ سے ہونے والی تھوڑی سی تنگی کو نا گوار اور تکلیف نہ سمجھیں۔ جیسے باغ کے جانوروں نے سمجھ لیا تھا اور ان کا تفریح کا انتظام کچھ خراب سا ہو گیا تھا۔ لیکن نیلم پری نے یہ ثابت کیا کہ بارش کی وجہ سے ان کی تفریح خراب نہیں ہوئی بلکہ اور زیادہ خوشگوار ہو گئی۔
تو پیارے بچو! اس کہانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ اگر آپ نے کسی دن تفریح کا پروگرام بنایا ہو اور باہر جانا چاہتے ہوں لیکن اسی دوران بارش ہو جائے تو اس بارش کو اپنے لیے تکلیف نہ سمجھیں بلکہ اسے اللہ تعالیٰ کی ایک رحمت سمجھیں اور تفریح کو زیادہ بہتر انداز میں خوب انجوائے کریں۔
آپ کے لیے اس طرح کی اور بھی بہت ساری کہانیاں شائع کی گئی ہیں۔ اگر آپ اس طرح کی اور اچھی سی کہانی پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے لِسٹ (Related Posts) سے اپنی پسند کی کہانی پر کلک کریں۔
I hope, you liked this funny story. You can read more interesting Funny Stories, Humorous Stories, Funny Short Stories, Interesting Stories in Urdu, Urdu Short Stories, Story in Urdu Funny, Urdu Stories for Kids, Funny Stories for Kids, and more interesting stories just right here: Funny Stories, Stories for Kids and Funny Posts.